ضمنی انتخابات کے رزلٹ سے شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی چولیں ہل گئی ہیں: چودھری پرویزالٰہی

Published on October 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

چوہنگ (یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا شاہکام چوک فلائی اوورمنصوبے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد اپنے خطاب میں کہا کہ،شہبازشریف جب سے وزیراعظم بنے ہیں، وہ ہماری حکومت کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہیں: چودھری پرویزالٰہی، ضمنی الیکشن کا رزلٹ سب کے سامنے ہے: چودھری پرویزالٰہی ضمنی انتخابات کے رزلٹ سے شہباز شریف اور وفاقی حکومت کی چولیں ہل گئی ہیں: چودھری پرویزالٰہی ن لیگ اور پی ڈی ایم کو سمجھ نہیں آرہی کہ انہوں نے کرنا کیا ہے اور انشا ء اللہ انہیں سمجھ آئے گی بھی نہیں: چودھری پرویزالٰہی ن لیگ خود بھی قبضہ گروپ ہے اور بندے بھی قبضہ گروپ کے رکھے ہوئے ہیں چودھری پرویزالٰہی ن لیگ گندم پر بھی سیاست کررہی ہے، وفاق نے پنجاب کے سوا تمام صوبوں کو گندم دی: چودھری پرویزالٰہی سیاست اپنی جگہ لیکن شہباز شریف کی عوام سے دشمنی کھل کر سامنے آ گئی: چودھری پرویزالٰہی وفاق نے سندھ کو گندم دی، ہم نے اجازت مانگی لیکن پھر بھی پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہیں دی: چودھری پرویزالٰہی وفاقی حکومت نہ خود گندم پنجاب کو دے رہی ہے اور نہ ہی ہمیں امپورٹ کرنے کی اجازت دیتی ہے: چودھری پرویزالٰہی ن لیگ والے پنجاب سے کھلی دشمنی کررہے ہیں اور ان حالات میں یہ کس منہ سے پنجاب کے عوام سے ووٹ مانگتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی ہم وفاقی حکومت کے رویے کے خلاف سپریم کورٹ جا رہے ہیں: چودھری پرویزالٰہی شہباز شریف نے دیگر فلاحی منصوبوں سمیت المبارک سینٹر کو بھی بند کر دیا: چودھری پرویزالٰہی المبارک سینٹر میں فائیو سٹار ہوٹل اور چھت پر فٹ بال گراؤنڈ جتنا بڑا فوڈ کورٹ بنایا جائے گا: چودھری پرویزالٰہی المبارک سینٹر کو ٹنل کے ذریعے قذافی سٹیڈیم سے منسلک کرکے ٹریفک مسائل کا خاتمہ کریں گے: چودھری پرویزالٰہی المبارک سینٹر کے ساتھ 7 ہزار گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت بھی ہوگی: چودھری پرویزالٰہی شاہکام چوک سے ملحقہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے پٹرولنگ پوسٹ اور ریسکیو1122 سینٹر بنائیں گے: چودھری پرویزالہی نے پٹرولنگ پوسٹ اور ریسکیو1122 سینٹر بنانے کے پیسے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان سے لیں گے: چودھری پرویزالٰہی نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سیوریج نہیں ڈالتیں جس سے مسائل پیدا ہوتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی،نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز اشتہار دینے سے قبل اپنی سکیموں میں سیوریج، سڑکیں اور دیگر ضروری سہولتیں کی فراہمی یقینی بنائیں: چودھری پرویزالٰہی،ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوٹسز بھیجے جائیں گے کہ و ہ تعمیرات سے قبل سیوریج اور دیگر سہولتیں فراہم کریں: چودھری پرویزالٰہی،نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اس ضمن میں ایک ہفتے کا وقت دے رہے ہیں: چودھری پرویزالٰہی۔تعمیرات سے پہلے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سیوریج اور سڑکیں ضروری ہیں: چودھری پرویزالٰہی،ابھی ہم سوسائٹیز مالکان کو وقت دے رہے ہیں، اس کے بعد کارروائی کریں گے: چودھری پرویزالٰہی،جو سوسائٹیزعمل نہیں کریں گی ان کے خلاف کارروائی ہوگی: چودھری پرویزالٰہی،سوسائٹیز والے جن سے پیسے کما رہے ہیں، انہیں سہولتیں بھی دیں: چودھری پرویزالٰہی،عام آدمی کی سہولت کیلئے اراضی ٹرانسفر فیس میں سو فیصد کمی کر دی ہے: چودھری پرویزالٰہی،ٹرانسفر فیس میں کمی سے پراپرٹی کے کاروبار میں بہتری آرہی ہے: چودھری پرویزالٰہی،عمران خان کے ویژن کے مطابق روڈا اور سی بی ڈی کے پراجیکٹس پر کام شروع ہے: چودھری پرویزالٰہی،بے ہنگم ٹریفک اور بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے لاہور کا ماسٹر پلان منظورکر لیا ہے: چودھری پرویزالٰہی،لاہور میں گرین اور تعمیرات کیلئے براؤن ایریا کو مخصوص کردیا ہے: چودھری پرویزالٰہی،شاہکام چوک فلائی اوورمنصوبے میں 31کروڑ روپے کی بچت کی گئی، جس پر میں ڈی جی ایل ڈی اے اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں: چودھری پرویزالٰہی لاہور شہر کے اندر انڈر گراؤنڈسفر کی سہولت کاپراجیکٹ لیکر آئیں گے: چودھری پرویزالٰہی،یہ پراجیکٹ لاہور کے شہریوں کیلئے بہت بڑا تحفہ ہوگا: چودھری پرویزالٰہی میرے گزشتہ دور میں انڈرگراؤنڈ پراجیکٹ پر کام شروع ہوالیکن شہبازشریف نے اسے بھی روک دیا: چودھری پرویزالٰہی تقریب سے سینئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال نے بھی خطاب کیا، ڈی جی ایل ڈی اے نے منصوبے کے خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی تقریب میں ارکان اسمبلی ملک کرامت علی کھوکھر، سرفراز حسین کھوکھر، ملک ظہیر عباس کھوکھر، ندیم بارا، سعدیہ سہیل، سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ جی ایم سکندر، کمشنر لاہور ڈویژن، سیکرٹری اطلاعات، ڈپٹی کمشنر لاہور، سی سی پی او لاہور اور متعلقہ حکام نے شرکت کی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes