عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔ احسن اقبال

Published on October 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کی سرگرمیوں اور نئی مردم شُماری کے نتائج کے بعد حد بندیوں کے پیش نظر آئندہ عام انتخابات جولائی تا اگست 2023ء سے پہلے ممکن نہیں ہیں، اگر عمران خان انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے پر اصرار کر رہے ہیں تو میں انہیں آج تاریخ دے رہا ہوں کہ اگلے عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme