آئی سی سی مینز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کا سپر 12 رائونڈ آج سے شروع ہوگا

Published on October 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

کینبرا (یواین پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آسٹریلیا میں جاری آٹھواں مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کا سپر 12 رائونڈ آج (ہفتہ سے) شروع ہوگا۔میگا ایونٹ کے پہلے رائونڈ میں سے 4 ٹیموں نے سپر 12 رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر نا تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیراہتمام ٹی 20 ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے13 نومبر تک آسٹریلیا کے 7 شہروں میں کھیلا جا رہا ہے ۔میگا ایونٹ کا سپر 12 رائونڈ آج ہفتہ سے شروع ہورہا ہے جس میں ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy