دنیا بھر میں ورلڈ پولیوڈے آج منایا جارہا ہے

Published on October 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ پولیوڈے آج24 -اکتوبربروز سوموار کو منایا جارہا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں آگاہی واکس اور تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد پولیو مرض سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اقوام متحدہ کے ادارے زیراہتمام دنیا بھر میں انسداد پولیو ڈے منایا جائے گا۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامزنشر اورپرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes