محکمہ صحت کے ملازمین کا الاؤنسز نہ ملنے کے خلاف احتجاج جاری

Published on October 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) محکمہ صحت کے ملازمین کا الاؤنسز نہ ملنے کے خلاف احتجاج جاری کرونا رسک الاؤنس سمیت دیگر مراعات نہ ملنے کے خلاف آج ۸ دن بھی احتجاج جاری رکھا گیا او پی ڈیز سمیت پولیو مھم کا بھی بائیکاٹ کر کے سول ہسپتال کے مین گیٹ پر دہرنہ دیا گیاملازمین کے مسائل حل نہ ہوئے تو ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال آج لیڈی ھیلتھ ورکرز نے بھی پولیو کی مھم کا بائیکاٹ کرکے احتجاج میں شامل ہیں جلد سے جلد الاؤنس دیئے جائیں دوسری صورت میں احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes