فیصل آباد(یواین پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مر کزی رہنما و سا بق وفا قی وزیر مملکت طلا ل چو ہدری نے کہا ہے کہ یہ لانگ ما رچ نہیں معا فی ما رچ ہے ،سر کا ری وسا ئل پر کو نسا ما رچ ہو تا ہے ،بند کمروں میں منتیں کر نے والا با ہر آکر اکڑ نہیں سکتا ،لو گو ں کے بچو ں کو سڑکو ں پر لے آئے ہو ں اور اپنے بچے لندن بیٹھے ہیں، عمرا ن خا ن لاشوں پر سیا ست کر نا چا ہتے ہیں، کب فا رن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آئے گا ارشد شریف کی تحقیقا ت کے بعد بہت سے انکشافات سا منے آئے گیں ، ارشد شریف قتل میںسلما ن اقبا ل کو شامل تفتیش ہو نا چا ہئے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے فیصل آبا د میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ارشد شریف کے بچو ں کی کفا لت حکو مت خو د کر ے گی ،