ٹھٹھہ (یواین پی / حمید چنڈ) مچھر کالونی کراچی میں مشتعل افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نجی ٹیلی کام کے ملازم ٹھٹہ کا رہائشی. محمد ایمن جاوید کو مکلی کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے جنازے میں بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت علاقہ گھر میں سوگ کا عالم بیٹے کو بے گناہ بیدردی سے قتل کیا گیا انصاف کیا جائے والد سیعد جاویدگذشتہ روز کراچی کے مچھر کالونی میں مشتعل افراد کے ہاتھوں قتل کئے گئے ٹھٹہ کے رہائشی محمد ایمن جاوید کی میت انکے گھر لائی گی جس سے گھر میں صفحہ ماتم مچا گیا اور علاقہ سوگ میں ڈوب گیا مقتول کا جنازہ انکے گھر سے اٹھایا گیا جنازے میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی بعدازاں انہیں مکلی قبرستان میں سپردخاک کیا گئا . سیعد جاوید والد ۔۔۔ بیٹا چھ ماہ سے۔ٹیلی کام کمپنی میں ملازمت کررہا تھا ٹیلی کام کمپنی نے واقعے کی متعلق اطلاع دی. ہائے دن اس طرح کے واقعات رپورٹ ہوتے ہیں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹس لینا چاہیں اور میرے ساتھ انصاف کیا جائے