وزیراعظم میرٹ پر آرمی چیف کا انتخاب کریں گے۔میاں جاوید لطیف

Published on November 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کسی انتخابات میں دلچسپی نہیں رکھتے تاہم وہ لانگ مارچ کے ذریعے ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے پسندیدہ آرمی چیف کا تقرر کرنا چاہتے تھے لیکن وزیراعظم میرٹ پر آرمی چیف کا انتخاب کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme