ٹھٹھہ(یواین پی) گذریل تین دن پہلے پراسرار نمونی غائب ہونے والا نوجوان سندیپ ولد رتن جن کا تعلق ہندو فیملی سے بتایا جاتا ہے نوجوان لڑکا لیاقت یونیورسٹی جامشورو کا طالب علم تھا جس کئ نعش آج صبح جھرک کے قریب نہر سے ملی ہے ان دوران جھرک پولیس کو فوری طور اطلاع ملتے ہیں نوجوان کی نعش کو پانی سے نکال کر ٹھٹہ سول ہسپتال مکلی منتقل کر دی پوسٹ مارتم کرانے کے بعد ضروری کاروائئ کر کہ نوجوان کی نعش کو اپنے رشتیدارون کہ حوالے کر دیا