محنت کش خاتون کی 14سالہ بیٹی مہوش گھر کی دہلیز پہ بے آبرو،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

Published on November 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 179)      No Comments

صواآصل (یو این پی)کاہنہ کے علاقہ شالیمار ٹاؤن میں 14سالہ لڑکی سے نوجوان کی زیادتی پولیس نے 4گھنٹے میں ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ کاہنہ کے علاقہ شالیمار ٹاؤ ن کھوکھر چوک کے قریب محنت کش خاتون نگینہ مبارک کرائے کے مکان میں رہائش پزیر ہے جسکی 14سالہ بیٹی مہوش گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم مختیار نے گھر میں داخل ہوکر زنا بلجبر کر دیا 15کی کال پر ایس ایچ او کاہنہ عاصم حمید کی جانب سے جدید سائنسی آلات کی مدد سے ملزم مختیار کو چار گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا ملزم کے خلاف تھانہ کاہنہ میں زنا کا مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا تفتیش جاری ایس ایچ او کاہنہ رانا عاصم حمید نے اپنے موقف میں کہا کہ خواتین سے زیادتی و ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog