رمضان میں بھی الیکشن ہو جائیں تو کوئی بات نہیں، شیخ رشید احمد

Published on November 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن کیلئے بات کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ عمران خان الیکشن کیلئے کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہے، الیکشن جلدی ہو سکتے ہیں، رمضان میں بھی الیکشن ہو جائیں تو کوئی بات نہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog