آج بھی میری ترجیح پاکستانی انڈسٹری پاں پر کھڑا کرنا ہے،معمررانا
Published on November 7, 2022 by admin ·(TOTAL VIEWS 134) No Comments
لاہور(یو این پی)فلم سٹار معمررانا نے کہا ہے کہ میں نے آج تک کبھی کسی مخصوص ہیروئین کے ساتھ کام کرنے کی ضد نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں معمر رانا نے کہا ہے کہ آج بھی میری ترجیح پاکستانی انڈسٹری پاں پر کھڑا کرنا ہے اور اس کیلئے میں ہمیشہ ہدایتکاروں سے مکمل تعاون کرتا ہوں۔انہوں نے یونی ویژن نیوز سے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر پاکستان فلم انڈسٹری مضبوط ہوگی تو اس سے تمام فنکاروں کوفائدہ ہوگا اس لئے تمام فنکاروں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ انڈسٹری کی بہتری اور مضبوطی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 171
Related
WordPress Themes