ٹھٹھہ،منصور احمد مھر کی پہلی برسی کے موقعی پر قرآن خوانی اور لنگر شریف کا اہتمام

Published on November 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)منصور احمد مھر کی پہلی برسی کے موقعی پر قرآن خوانی کے ٹھٹھہ سمیٹ فیکٹری کی ورکر کالونی میں خصوصی دعا مانگی گئی جاوید صبغت اللہ مھر الطاف حسین تنیو سمیت محکمہ ایجوکشن کے ملازمین و آفیسران کی شرکت لنگر نیاز کا خصوصی اہتمام تفصیلات کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالاجی ایمپلائیز ایسوسی ایشن سندھ کے سابقہ مرکزی رہنما ڈی اے او ایجوکشن آفیس ٹھٹھہ کے کمپویٹر آپریٹر مرحوم منصور احمد مھر جو کہ کینسر کی وجہ سے اس دنیا سے کوچ کر کہ مالک حقیقی سے جاملی تھی ان کے والد محترم ٹھٹھہ سمیٹ فیکٹری کے ملازم میر محمد مھر بھائی انجنیئر مقصود مھر محسن مھر کی جانب سے مرحوم کے ایثال ثواب کلئے رھائش گاھ ٹھٹھہ سمینٹ فیکٹری میں قرآن خوانی و لنگر نیاز کا بندوبست کیا گیا جس میں سیکریٹری گورنمینٹ آف سندھ جاوید صبغت مھر سنیئر صحافی اعجاز مھر الطاف حسین تنیو محکمہ ایجوکشن کے احمد نواز پٹان اعجاز تنیو مسرور خشک جھانگیر میمن فواد مشوری قریبی دوستوں رشتیداروں نے بھرپور شرکت کی اور خصوصی دعا مانگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes