آج کا دن تاریخ میں 9 نومبر

Published on November 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

لاہور(یوا ین پی ) آج کا دن تاریخ میں 9 نومبر 1877 کو علامہ اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
 اس دن کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے
آج کا دن تاریخ میں 9 نومبر2009ء – پاکستان کے شہر پشاور میں ایک پولیس چوکی کے قریب ایک خود کش بم حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 5 زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 9 نومبر1818ء – ایوان ترگنیف روسی ناول نگار

آج کا دن تاریخ میں 9 نومبر1920ء – شفیق الرحمن، پاکستانی ادیب

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题