دنیا بھر میں ذیا بیطس (شوگر)سے بچاؤ کا عالمی دن آج 14 -نومبر کو منایا جارہاہے

Published on November 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 208)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیا بیطس (شوگر)سے بچاؤ کا عالمی دن آج 14 -نومبربروزسوموار کو منایا جارہاہے اس دن کے منانے کا مقصد ذیابیطس (شوگر) کے مرض سے پیدا شدہ پچیدگیوں علامات اور اس سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کی منا سبت سے اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کی جانب سے سیمینار ز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ذیابیطس سے بچاؤ کا عالمی دن اس مرض کی دوا نسولین تیار کرنے والے کے یوم پیدا ئش کے مو قع پر منایا جاتا ہے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme