گونگی بہری بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے3 ملزمان کوکیفر کردار تک پہنچا دیا .ڈی پی او اوکاڑہ محمد فرقان بلال

Published on November 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 212)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)اوکاڑہ پولیس نے13سالہ گونگی بہری بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے3 ملزمان کوکیفر کردار تک پہنچا دیا .ڈی پی او اوکاڑہ محمد فرقان بلال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)محمدفرقان بلال سے مدعی مقدمہ نے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں کہ آپ نے ہمارے مقدمے کی موثر پیروی کرتے ہوئے مجاز عدالت سے 2ملزمان کو سزائے موت جبکہ 1ملزم کو عمر قید کی سزادلوائی،اس موقع پر ڈی پی او نے
کہا کہ پولیس اگر اسی طرح تمام مقدمات کی پیروی کرے تو جرائم پیشہ عناصرسزاسے نہیں بچ سکتے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes