آج کا دن تاریخ میں17نومبر

Published on November 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں17نومبر1933امریکا نے سوویت یونین کو تسلیم کرکے تجارت کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں17نومبر 1922 سلطنت عثمانیہ کے آخری سلطان محمدواحد الدین جلا وطن ہوکر اٹلی پہنچے
آج کا دن تاریخ میں17نومبر 1869 مصر میں سوئز کینال کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں17نومبر – طلبہ کا بین الاقوامی دن منایا جاتاہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog