وقار یونس نے اپنی51ویں سالگر ہ منائی گئی

Published on November 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

لاہور(یواین پی) سابق قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان و فاسٹ باؤلر وقار یونس 16 نومبر بروز بدھ کو 51ویں سالگر ہ منائی گئی۔کرکٹ کے شائقین نے اس روز ان کی درازی عمر کی دعاکی۔ وقار یونس 16نومبر 1971ء کو ضلع وہاڑی میں پیدا ہوئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes