رانی مکھرجی اداکاری کے بعد ہدایتکاری میں اپنی قسمت آزمائیں گی

Published on May 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,373)      No Comments

28686-rani-mukherjee.jpg
ممبئی۔۔۔ بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی اداکاری کے بعد ہدایتکاری میں اپنی قسمت آزمائیں گی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی جن کی حال میں ہدایتکارادیتیہ چوپڑا سے شادی ہوئی ہے شادی کے بعد انہوں نے اداکاری میں نہیں بلکہ ہدایت کاری میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ یش راج بیز تلے بننے والی اگلی فلم میں ہدایت پردایت سرکارتی معاون ہدایت کارہ کے فرائض سرانجام دیں گی۔ فلم کا نام مردانی ہوگا ‘ فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہوجائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog