پرائیویٹ سکولوں کے مالکان کے لئے فیسوں میں رعایت نہ دینے پر پھندا تیارہو چکا ہے والدین

Published on May 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

3-24-2012_41394_l
ایبٹ آباد(یواین پی،ہارون تنولی)پرائیویٹ سکولوں کے مالکان کے لئے فیسوں میں رعایت نہ دینے پر پھندا تیارہو چکا ہے ۔والدین کی طرف سے ڈپٹی ڈائیکٹر کنزیومر پروٹیکشن سجاد علی شاہ کے پاس مپلینس کا انبار لگ گیا گزشتہ روز ایبٹ آباد کے بے شمار سکولوں کے بچوں کے والدین نے ڈپٹی ڈائیکٹر کنزیومر پروٹیکشن سجاد علی شاہ کے ساتھ میٹنگ کی اس سلسلہ میں پہلے بھی بہت دفعہ حکمران بالا کی توجہ دلائی لیکن آج تک اس پر کوئی اکیشن نا لیا جا سکا کیونکہ ایبٹ آباد کے پراوےئٹ سکولوں کے مالکان بہت طاقتور ہیں اور کسی بھی کام کو انجام دینے کے لئے اُن کو صرف 10روپے ہر بچے کی فیس میں اضافہ ہی کرنا پڑتا ہے اور کسی بھی قسم کے عدالتی کیس وغیرہ میں اُنہیں اخراجات وغیرہ کا کوئی مثئلہ پیش نہیں آتا ،اب آپ دیکھ لیں ہائی کورٹ کے آڈرز کے باوجود آج تک کسی سکول نے بچوں سے فیس میں رعایت نہیں کی اور آج تک اپنی من نانی کر رہے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہو گا ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائیکٹر کنزیومر پروٹیکشن سجاد علی شاہ نے اپں کے پاس آئے ہوئے والدین سے بات کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا اب ہم یہ ظلم نہیں ہو نے دیں گئے انہوں نے کہا کے ہم ہائی کورٹ کے آڈرز پر عمل دارمد کروا کر انشااللہ والدین کو اور اُن کے بچوں کو ریلف دیں گے اور اب کوئی بھی بندہ بغیر ریٹ لسٹ کے کسی بھی چیز کو مہنگا بیچ رہا ہو تو میرے دروازے ہر ایک کے لئے کھلے ہیں اور میں خود اب ہر ظالم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنوں گا اگر آپ لوگوں نے تعاون کیا تو انشااللہ اس من مانی کو میں ایبٹ آباد سے ہی نہیں پورے ہزرارہ سے ختم کر کے غریب عوام کر جو بھی ممکن ہو سکے گی مدد دوں گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy