عالم دین حضرت قبلہ شھنشاہ سید پیر غلام جیلانی شاہ جیلانی کا سالانہ عرس مبارک منایا گیا

Published on November 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

ٹھٹھ (یواین پی/ حمید چنڈ)مکلی میں واقع معروف بزرگ عالم دین حضرت قبلہ شھنشاہ سید پیر غلام جیلانی شاہ جیلانی کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا عرس مبارک میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے علما اکرام مذہیبی رہنماوں سیاسی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں عقیدتمند نے شرکت کی عرس مبارک پر ننگر نیاز بھی تقسیم. کیا گیا۔
مکلی میں واقع معروف بزرگ جماعت قادریہ کے روحانی شخصیت بزم جیلانی کے بانی سرپرست اعلی حضرت قبلہ شھنشاہ ولایت تاجدار سید پیر غلام جیلانی شاہ جیلانی کا سالانہ عرس مبارک عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا عرس مبارک میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے علما اکرام مذہیبی و سیاسی سماجی شخصیت سمیت لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی اس موقع. جماعت قادریہ کے روحانی پیشوا جمعیت مشائخ اہلسنت پاکستان کے سرپرست اعلی سید پیر غلام رضوانی ۔۔سید پیر غلام حقانی شاہ ۔سید پیر رحمانی ۔پیر زین العابدین شاہ جیلانی نے عرس . درگاہ پر چادر چڑھا کر عرس مبارک کا افتتاح کیا گیا عرس مبارک پر ننگر نیاز بھی تقسیم کیا جبکہ ایک جلسہ بھی ہوا جس میں معروف. مذہیبی عالم دین مذہیی رہنماوں نے معروف عالم دن بزرک حضرت قبلہ شھنشاہ سید پیر غلام جیلانی شاہ جیلانی کی زندگی اور اس کے خدمات پر روشنی ڈالی گی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题