ماہ نور کی الفلاح تھیٹرلاہور میں تاریخی پرفارمنس

Published on December 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 283)      No Comments

اسٹیج ڈرامہ ’’کھلی چھٹی یار‘‘میں اسپیشل ائٹم کر رہی ہوں ،ماہ نور
لاہور(یواین پی) ماہ نور کی الفلاح تھیٹرلاہور میں تاریخی پرفارمنس۔تفصیلات کے مطابق فلم ٹی وی و سٹیج کی نامور اداکار ہ ماہ نور ان دنوں الفلاح تھیٹر لاہور میں جاری سٹیج ڈرامہ ’کھلی چھٹی یار‘‘میں اسپیشل ائٹم کے ساتھ پرفارم کر رہی ہیں اسٹیج ڈرامہ ’’کھلی چھٹی یار‘‘میں ماہ نور کے بہت چرچے ہو رہے ہیں اور اس ڈرامے کو الفلاح تھیٹر میں شائقین کی طرف سے نمبر ون ڈرامہ قرار دیا جارہا ہے ،اس حوالے سے ماہ نور کا کہنا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ ’’کھلی چھٹی یار‘‘میں اسپیشل ائٹم کر رہی ہوںجو ڈرامہ شائقین بے حد پسند کر رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ جاندار و شاندار پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں اور کرتی رہونگی جلنے والے جلتے رہے گے اور میں نمبر ون کہلاتی رہونگی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes