دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن آج -5 دسمبرکو منایا جارہا ہے

Published on December 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن آج -5 دسمبر کو منایا جارہا ہے اس سلسلہ میں پشاور سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہونگی اس روزرضاکار پریڈ بھی کریں گے اور آگ بجھانے کے مصنوعی مظاہرے بھی کئے جائیں گے اس دن کو منانے کا مقصد رضا کاروں کی اہمیت کو اجاگر کر نا اور ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes