پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی59 ویں برسی ”آج“ منائی جارہی ہے

Published on December 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments

حسین شہید سہروردی ستمبر1892 کو بنگال کے ایک سیاسی گھرانے میں میں پیدا ہوئے
اسلام آباد(یواین پی) پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی59 ویں برسی آج5 دسمبر کو منائی جارہی ہے۔ وہ 1956 سے 1957 تک پاکستان کے وزیراعظم رہے ہیں اوران کو قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے قریبی ساتھیوں میں شمارکیا جاتا تھا حسین شہید سہروردی ستمبر1892 کو بنگال کے ایک سیاسی گھرانے میں میں پیدا ہوئے وہ اسکندر مرزا کے دورحکومت میں 12ستمبر1956 کوپاکستان کے پانچویں وزیراعظم بنے لیکن اکتوبر 1957میں انہوں نے صدر اسکندر مرزا سے اختلافات کی بناء پر وزارت عظمی ٰ سے استعفی ٰ دے دیا تھا وہ 5دسمبر1963 کو انتقال کرگئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题