پولیس کی کارروائی، تین جدید رائفلز 2پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد

Published on December 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 147)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی ) رائیونڈ سرکل اے ایس پی بلال محمود سلہری کی سربراہین میں پولیس کی کارروائی، تین جدید رائفلز 2پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد، تفصیلات کے مطابق سنیپ چیکنگ کے دوران ایس ایچ او فاروق اعظم پولیس پارٹی کے ہمراہ ہائی روف گاڑی کو چیک کیا تو اسلحہ برآمد ملزما ن گر فتار ان کے قبضہ سے تین جدید رائفلز 2پسٹل اور درجنوں گولیاں برآمد، ملزمان میں آصف،صفدر،عثمان وغیرہ شامل ہیں ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج، کر کے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیئے ہیں ، ایس ایچ او فاروق اعظم نے میڈیا کوبتایا کہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes