لیجنڈ قوال عزیز میاں کو بچھڑے 22 برس بیت گئے

Published on December 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments


عزیز میاں کی مشہور قوالیوں میں ”میں شرابی، تیری صورت نگاہوں میں اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے“ سرفہرست ہیں
لاہور(یواین پی) پاکستان کے نامور قوال عزیز میاں کی22 ویں برسی آج 6دسمبر کو منائی جارہی ہے وہ 17اپریل 1942 کو یوپی کے شہر بلند میں پیداہوئے تھے عزیز میاں کی مشہور قوالیوں میں ”میں شرابی، تیری صورت نگاہوں میں اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے“ سرفہرست ہیں حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا وہ6 دسمبر2000 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog