اوکاڑہ (یواین پی/شیخ ندیم شیراز )ڈی پی او آفس اوکاڑہ میں پرموشن بیج لگانے کی تقریب منعقد ہوئی ڈی پی او فرقان بلال نے تقریب میں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی حاصل کرنے والے سعادت اللہ بلوچ اور بشیر احمد کمبوہ کو پرموشن بیچ لگائے تقریب میں ڈی پی او کے ہمراہ ایس ڈی پی او سٹی سرکل چودھری محمد اشرف اور وکلاء رہنما مرزا ذولفقار احمد بھی موجود تھے اس موقع پر ڈی پی او اوکاڑہ محمد فرقان بلال نے خطاب کرتے ہوئے کہا
عہدہ اور احتیارات اللہ تعالی کی امانت ہے۔ افسران اپنے احتیارات شہریوں کی فلاح و بہبود اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے استعمال کریں۔