ملک الیکشن کی طرف جا رہا ہے، شیخ رشید

Published on December 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت سرنڈر کر گئی، ملک الیکشن کی طرف جا رہا ہے، ٹیکنوکریٹ کی باتیں چل رہی ہیں، عارف علوی کچھ نہ کچھ کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہاکہ پرویز الہٰی کو مشورہ ہے جو کہا ہے وہ کریں، پنجاب اسمبلی ایک منٹ میں توڑنی چاہیے۔انہوںنے کہاکہ پرویز الہٰی سے زیادہ چودھری شجاعت پر اعتماد ہے، نواز شریف کو نیو ایئر پاکستان میں منانا چاہیے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes