میوزیکل شو میں ایک نئی اور منفرد آئٹم پیش کروں گی جنیوارائے

Published on May 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 712)      No Comments

JN
ممبئی (یواین پی )سپر رائزنگ میوزیکل ایونٹ کے زیر اہتمام دوسرا چیئرٹی شو 31مئی 2014ء کو شام 6 بجے سے ساڑھے نو بجے تک بحالہ میں منعقد ہوگا جس میں انڈین شو بز کے نامور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے جس میں اداکارہ و گلو کارہ جنیوا رائے،آر کے وارثی اور ماسٹر سلیم اپنے فن کا جادو جگائیں گے بھارت کی نامور گلوکارہ و اداکارہ جنیوا رائےنے یو این پی سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ اس میوزیکل شو میں ایک نئی اور منفرد آئٹم پیش کریں گی میں امید رکھوں گی کہ میری نئی آئٹم شائقین موسیقی کو بہت پسند آئے گی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes