اسسٹنٹ کمشنرسمندری علیزہ ریحان نے نان بائی ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے میٹنگ

Published on December 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سمندری علیزہ ریحان نے نان بائی ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے میٹنگ کی اور زور دیا کہ سٹوڈنٹ پیکج متعارف کرائیں تاکہ سکولوں وکالجوں کے طالب علم مستفید ہوں۔اجلاس کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ نان وروٹی کی مقررہ قیمت پر فروخت کو یقینی بنایا جائے اور اوورچارجنگ سے گریز کریں۔انہوں نے روٹی کے وزن کو بھی پورا رکھنے کی تاکید کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy