فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی کے مزید 4 مریض داخل

Published on December 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 118)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی کے مزید 4 مریض داخل۔ الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہونے پر مناہل دختر قمر عباس‘ اقراء دختر غلام مرتضیٰ‘ فاطمہ زوجہ محمد وسیم‘ ارسلان زوجہ غلام محمد کو ڈینگی رپورٹس آنے کے بعد آئسولیشن وارڈ میں داخل کر کے مزید علاج معالجہ شروع کر دیا۔ مناہل اور ارسلان کے ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو نکلے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题