ٹھٹھہ، آلودگی اور اسموگ کے خلاف ڈاکٹرز ،سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ریلی

Published on December 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور اسموگ کے خلاف ڈاکٹرز ۔سول سوسائٹی کے زیر اہتمام ریلی نکالی گی ریلی سول اہسپتال ٹھٹہ میں سول سرجن کے دفتر سے مین گیٹ تک نکالی گی ریلی کے شرکا نے اسموگ کے متعلق بنیرز ہلے کارڈ اٹھائے تھے ملک میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور اسموگ سے عوام الرجی ۔سائنس ۔اسکن. سمیت دیگر امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا اس حوالے سے عوام میں شعور آگاہی پیدا کرنے کیلئے ریلی نکالی گی جس میں ڈاکٹرز ۔سول سوسائٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی کے شرکا نے ماحولیاتی آلودگی کے متعلق بینرز پلے کارڈ اٹھائے تھے اس موقع پر حکومت کو ماحولیات آلودگی کے روک تھام کیلئے فوری اقدامات کرنے کی اپیل کی ریلی میں سول سرجن ڈاکٹر سید صفدر شاہ ۔ڈاکٹر گیانچند ۔ڈاکٹر لچمن داس سمیت دیگر نے شرکت کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes