پنجاب کا سیاسی مستقبل کیا؟ سب کی نظریں گورنر ہاؤس پر جم گئیں

Published on December 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

لاہور(یواین پی) اجلاس نہ اعتماد کا ووٹ، بحران برقرار، پنجاب کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا؟ سب کی نظریں گورنر ہاؤس پر جم گئی ہیں۔پنجاب میں وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کا معاملہ طول پکڑ گیا، گورنر پنجاب اور اسپیکر اسمبلی آمنے سامنے آگئے ہیں جبکہ فریقین میں ڈیڈ لاک کی صورتحال برقرار ہے
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی جانب سے جواب الجواب مراسلوں کا سلسلہ جاری ہے۔بلیغ الرحمان نے اعتماد کے ووٹ کے لئے ایڈوائس بھیجی تو سپیکر نے اس کو مسترد کرنے کی رولنگ جاری کردی، گورنر نے سپیکر کی رولنگ کو جوابی طور پرغیر آئینی قراردے دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题