سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی82 ویں سالگرہ آج منائی جائیگی

Published on December 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 112)      No Comments

کراچی (یواین پی) سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی82 ویں سالگرہ آج 23 دسمبربروزجمعۃ المبارک کو منائی جائیگی سابقہ صدر ممنون حسین23 دسمبر 1940 کو انڈیا کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے وہ ستمبر 2013میں ملک کے12 ویں صدر مملکت منتخب ہوئے اور8 ستمبر2018 میں اپنے منصب سے سبکدوش ہوگئے تھے سابق صدر ممنون حسین کو طویل علالت کے باعث14 جولائی 2021کوانتقال کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy