بوریوالامیں سردی کی شدت،لکڑی،کوئلہ کی قیمتوں میں اضافہ

Published on December 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

بوریوالا(یواین پی) بوریوالامیں سردی کی شدت،لکڑی،کوئلہ کی قیمتوں میں اضافہ، گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے گیس کی قلت کافائدہ اٹھاتے ہوئے دکانداروں نے لکڑی کوئلہ ودیگرایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کردیا تفصیل کے مطابق سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی گیس بحران نے بھی سراٹھا لیا گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے جبکہ گیس کی قلت کافائدہ اٹھاتے ہوئے دکانداروں نے لکڑی کوئلہ اوردیگرایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گھریلوصارفین کوگیس کی فراہمی بند ہونے کے باعث شہریوں کاروٹیاں لگوانے کیلئے تنوروں کارخ کرلیا جہاں روٹی کی لگوائی کی اجرت بھی بڑھادی گئی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy