لاہور(یواین پی)پرویز الہی نے کہا ہے کہ میں ہی وزیر اعلیٰ ہوں، پنجاب کابینہ کام کرتی رہے گی۔گورنر پنجاب کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ چودھری پرویز الہی نے گورنر کے اقدام کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ ہوں، پنجاب کابینہ کام کرتی رہے گی ،