اوکاڑہ،کاتھولک چرچ میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد

Published on December 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 151)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)کاتھولک چرچ میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے موک ایکسرسائز کا انعقاد موک ایکسرسائز میں پولیس ایلیٹ فورس ریسکیو سی ٹی ڈی ٹریفک پولیس اسپیشل برانچ 1122کے اہلکاروں نے شرکت کی موک ایکسرسائز کا مقصد کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تمام سیکیورٹی ادارے ہمہ وقت تیار رہنا ہے کرسمس ڈے کے موقع پر تمام سیکیورٹی ادارے اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے انجام دینے کیلئے تیار ہیں ڈی پی او اوکاڑہ فرحان بلال کا کہنا ہے عوام کو تحفظ فراہم کرنا پولیس فورس اور سیکیورٹی اداروں کی اولین ترجیح میں شامل ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy