فیصل آباد (یو این پی)میٹھائی والا چوک وارث پورہ ناصر ٹاون سٹریٹ نمبر 2فیصل آباد گھر میں کوئلے جلا کر سو ئے ہو ئے دوبھائیوں سمیت 3 مزدور دم گھٹنے سے جان بحق اور ایک کی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق بیکری میں کام کرنے والے ملازم گھر میں کرائے پر لئے گئے گھر میں کوئلے جلا کر سو رہے تھے جس کی وجہ سے دم گھٹنے سے جان بحق ہو گئے جان ہو نے والوں میں مظہر ولد سرفراز عمر 16سال نفیس ولد منیر عمر 15سال اور شبیر ولد منیر عمر 18سال شامل ہیں جبکہ حسنین ولد فضل عمر 16سال کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے نقشوں کو مزید کارروائی کے لیے متعلقہ تھانہ بٹالہ کالونی طفیل اے ایس آئی اور ڈی ایچ کیو کے حوالے کر دی گئیں