پاکستان کے سابق صدر فضل الہٰی چوہدری کا119 واں یوم پیدائش یکم جنوری کو منایا جائے گا

Published on December 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

فضل الہٰی چوہدری14 اگست1973 سے16 ستمبر1978 تک پاکستان کے صدر رہے
اسلام آباد(یواین پی)پاکستان کے سابق صدر فضل الہٰی چوہدری کا119 واں یوم پیدائش یکم جنوری کو منایا جائے گا وہ یکم جنوری1904 کو ضلع گجرات میں پیداہوئے تھے اورفضل الہٰی چوہدری14 اگست1973 سے16 ستمبر1978 تک پاکستان کے صدر رہے۔جنرل ضیاء الحق کی جانب سے حکومت کاتختہ الٹے جانے کے بعدوہ مستعفی ہوگئے تھے۔وہ یکم جون1982 کو وفات پاگئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog