محنت اور لگن سے کام کرکے موجودہ مقام حاصل کیا ہے۔کومل خان

Published on December 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

شوبز انڈسٹری میں ہمیشہ کچھ منفرد کر کے دکھانے کی کوشش کرتی ہوں ،گفتگو
لاہور(یو این پی)محنت اور لگن سے کام کرکے موجودہ مقام حاصل کیا ہے نہ شارٹ کٹ نہ فحاشی کا شہارا لیا پھر بھی شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں ان خیالات کا اظہارمعروف ماڈل و اداکارہ کومل خان نے ہمارے نمائندے خصوصی گفتگو میں کیا،انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں ہمیشہ کچھ منفرد کر کے دکھانے کی کوشش کرتی ہوں اس لیئے عوام میری پرفارمنس کو بے حد پسند کرتے ہیں،ایک سوال کے جواب میں کومل خان نے کہا کہ ایسی شناخت بنانے کی خواہش مند ہوں کہ لوگ مجھے مدتوں فراموش نہ کر سکیں ،انہوں نے مزید کہا کہ محنت اور لگن سے کام کرنے سے ہر کامیابی مل جاتی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy