ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ) بار کونسل کے جانب سےٹھٹھہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وکلا برادری نے بار کونسل کے صدر قادد جراور کی قیادت میں احتجاج کیا اور عدالتی کاروائی کے مکمل بائیکاٹ سمیت مہنگائی کے خلاف قراد داد بھی منظور کی گی اس میں پر صدر بار کونسل قادد جراور ۔۔جنرل سیکریڑی اختر جماری ۔قربان میمن ۔قربان ھالو ۔اور دیگر کا کہنا تھا کہ انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور آٹے کی قمیتوں میں بے پناہ آضافہ سے غریب عوام خودکشی پر مجبور یوگئے گھی ۔دودھ سبریوں سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قمیتں آسمان سے بات کررہی ستا آٹا کی بھی عوام کو دستیاب نھیں ہے تین سو روپے کمانے والے مزدور پریشانی سے سے دوچار ہیں ا تنظامیہ اورپرائس کنٹرول کمیٹی مکمل غیر فعال ہے. بار ایسوسی ایشن نے.بڑھتی ہوئی ۔ہ مہنگائی. کے خلاف قرار داد بھی منظور کی اور کہا کہ اگر بڑھتی مہنگائی پر کنٹرول نہ کیا گیا تو وکلا برادری مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک کے ساتھ اعلی عدالتوں میں مہنگائی کے خلاف پٹئشن بھی داخل۔کئے جائینگے۔