مزاحیہ اداکار رنگیلا (محمدسعید خان)کا85واں یوم پیدائش یکم جنوری کومنایا جائے گا

Published on January 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 159)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستانی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار رنگیلا (محمدسعید خان)کا85واں یوم پیدائش یکم جنوری کومنایا جائے گاوہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین تھے۔ پہلے ہنسا ہنسا کر پیٹ میں ڈالے بل، پھر آواز کا جادو جگا کر سب کو بنایا اپنا دیوانہ بنایا۔ رنگیلا نے مزاحیہ اداکاری ایسی کی کہ مداحوں کو لوٹ پوٹ ہونے پر مجبور کردیا۔ دل پھینک اداکاری نے ہر اداکارہ کے ساتھ نینوں سے نین ملائے، کامیڈی کے ساتھ ساتھ سنجیدہ اداکاری کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا، اردو اور پنجابی زبان میں کی کئی فلموں میں کام کیا اور اعزاز بھی دامن میں سمیٹے۔ لیجنڈری اداکار یکم جنوری1937کو افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں پیدا ہوئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme