وکٹ کیپر کامران اکمل 13 جنوری کو41 ویں سالگرہ منائیں گے

Published on January 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments

لاہور(یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل13 جنوری کو41 ویں سالگرہ منائیں گے وہ13 جنوری 1982 کو لاہور میں پیداہوئے انہوں نے ٹیسٹ کیرئیر کاآغاز9 تا12نومبر2002 کو زمباوے کے خلاف کیا انہوں نے ون ڈے کیرئیر کا آغاز23 نومبر2002 کو زمباوے کے خلاف بلاوایو میں کیا اور ٹونٹی ٹونٹی کیرئیر کاآغاز28 اگست2006 کو برسٹول میں انگلینڈ کے خلاف کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes