ڈاکٹر رضی الدین صدیقی کا116 واں یوم پیدائش22 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Published on January 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

حکومت پاکستان نے انہیں نشان امتیاز اور ہلال امتیاز کے اعزازت سے نوازا وہ 2جنوری 1998 کو وفات پاگئے تھے
اسلام آباد(یواین پی)پاکستان کے نامور سائنسدان،ماہرتعلیم اور دانشور ڈاکٹر رضی الدین صدیقی کا116 واں یوم پیدائش26 ویں برسی 2 جنوری کو منائی جارہی ہے وہ -2جنوری 1908کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے تھے وہ پشاور یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی اورقائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہے انکی تصانیف بھی شائع ہوچکی ہیں حکومت پاکستان نے انہیں نشان امتیاز اور ہلال امتیاز کے اعزازت سے نوازا وہ 2جنوری 1998 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes