ماہرتعلیم پروفیسر انجم اعظمی کی92 ویں سالگرہ آج 2 جنوری بروز سوموار کو منائی جارہی ہے

Published on January 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments

لاہور(یواین پی) اردو کے ممتاز شاعر،ادیب،نقاد اور ماہرتعلیم پروفیسر انجم اعظمی کی92 ویں سالگرہ آج 2 جنوری بروزسوموار کو منائی جارہی ہے وہ2 جنوری1931 کو فتح پور میں پیدا ہوئے ان کااصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا ان کے شعری مجموعوں میں لب ورخسار، لہو کے چراغ،چہرہ اور زیر آسماں کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے تنقید ی مضامین کے مجموعے ادب،حقیقت اورشاعری زبان کے نام سے اشاعت پذیر ہوچکے ہیں 1975میں انہیں آدمی جی ادبی انعام عطاء ہواتھا وہ 31جنوری1990 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme