الیکشن 2023 : جرنلسٹ فائونڈیشن کی نئی مرکزی کابینہ و گورننگ باڈی منتخب

Published on January 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

ذوالفقارملک صدر،رفاقت حسین جنرل سیکرٹری،نائب صدرور ارشد بلوچ، سیف اللہ منتخب
فنانس سیکرٹری خیام عباسی،سیکرٹری اطلاعات عامر محبوب،جوائنٹ سیکرٹریزمحمد ضمیر ،ظہیر عالم بنے
اسلام آباد(یواین پی)جرنلسٹ فائونڈیشن کے2023کیلئے نئی ا یگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے ممبران کے حوالے الیکشن کا اعلان کیا گیا تھا مقررہ وقت تک صرف نائب صدر کی نشت کیلئے پانچ امیدواروں اورجوائنٹ سیکرٹریز کی دو نشتوں کیلئے بھی پانچ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جن پر الیکشن ہوا ،باقی تمام سیٹوں پر مقابلے کیلئے کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے تھے،الیکشن کمیٹی کے جا ری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی صدر ذوالفقارملک (نیوزواچ)مرکزی جنرل سیکرٹری رفاقت حسین (روزنامہ جہان پاکستان)،سینئر نائب صدر ارشد بلوچ (روزنامہ دنیا)،نائب صدر سیف اللہ انجم (روزنامہ جہان پاکستان)،فنانس سیکرٹری خیام عباسی (روزنامہ کشمیرٹائمز)،سیکرٹری اطلاعات عامر محبوب (روزنامہ طاس)جوائنٹ سیکرٹریزمحمد ضمیر (روزنامہ نوائے وقت) ، چوہدری ظہیر عالم (پاک چائنہ فرینڈشپ ریڈیو)ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قمر عباسی ( کشمیرٹائمز)چیف کوآرڈینیٹر ملک منیر (رائل نیوز) منتخب ہو ئے ،دریں اثنا الیکشن کمیٹی نے 24رکنی گورننگ باڈی کے بھی بلامقابلہ منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق خالد جمیل ہاشمی (روزنامہ جموںکشمیر)،ضمیراسدی (آئی این پی)،مصطفی ہاشمی (اوصاف نیوز)،سردارحفیظ (روزنامہ جنگ )حلیمہ گیلانی (نیوزواچ)،فائزہ شاہ کاظمی(فائرسٹون نیوز)،کرن خان (نیوز واچ)،شہزاد سلیم (کالم نگار نوائے وقت)،نثار صائم (ہفت روزہ معراج ملت)،عمرفاروق کھوکھر (پی پی اے)،شہزادامتیاز (خیبرنیوز)، محمداخلاق (نیوز واچ)،عثمان عباسی(روزنامہ شہرنامہ)،کامران اشرف (روز ٹی وی)،بلال جان (99نیوز)،عتیق دھنیال،(ایف ایم ریڈیو)احسن اسلم ،(ایف ایم ٹریفک پولیس)،کوثرقریشی (زیم نیوز)،راشداشرف (روزنامہ اپنا فورم)،حمزہ اقبال (آئی این پی)،قمررشید (نیوزواچ)،سرفرازگجر (ہفت روزہ صدائے اسلام آباد)،عبیدستی (روزنامہ اپنا فورم) اورراجہ حسنین (خیبرنیوز) بلا مقابلہ منتخب ہو ئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy