کراچی کے تھانہ منگھو پیر آباد سے اغوا ہونے والے معصوم بچے کو بازیاب

Published on January 5, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/حمید چند)گزشتہ روز شہداد کوٹ ضلع شہداد کوٹ کے رہائشی اکبر منگسی کو تھانہ دھابیچی سے اغوا کر لیا گیا، ایس ایچ او دھابیچی عبدالمومن شیخ نے تفتیش کرتے ہوئے کراچی کے تھانہ منگھو پیر آباد سے اغوا ہونے والے معصوم بچے کو بازیاب کرا لیا۔ 12گھنٹے کے اندر چوری شدہ 2 موٹرسائیکلیں جن میں سے ایک گھارو سٹی کی حدود سے چوری کی گئی جبکہ دوسری موٹرسائیکل بغدادی تھانے کراچی سے چوری کی گئی۔ایس ایچ او دھابیچی عبدالمومن شیخ نے بتایا کہ اپنی سخت حکمت عملی کے تحت ملزمان کو گرفتار کرکے برآمد کرلیا۔ مغوی لڑکے کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے پستول، گولیاں اور 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔سائیکل چوری کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ضلع شہداد کوٹ کا رہائشی اکبر منگسی ایک سرغنہ مجرم ہے، جس کے خلاف پہلے بھی کئی مقدمات درج ہیں، جن کا کرمنل ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیا، دھابیچی کے لوگوں نے ایسی کارروائی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی محنت کو سراہا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes