صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا 324 واں سیشن 13 جنوری کو طلب کر لیا
Published on January 12, 2023 by admin ·(TOTAL VIEWS 73) No Comments
اسلام آباد (یواین پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا 324 واں سیشن 13 جنوری بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا ہے۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا۔