اوکاڑہ (یواین پی )ڈی پی او فرقان بلال نے مالیاتی اداروں کی ازسرنو سیکیورٹی آڈٹ کا حکم دے دیا ڈی پی او نے ضلع کے مختلف بینکوں کی سیکیورٹی کو چیک کیا اور بینک منیجرز کو سیکیورٹی کے حوالے سے اہم ہدایات دی بینکوں میں آنے والے تمام شہریوں کا ڈیٹا مرتب کیا جائے۔سیکیورٹی ہائ الرٹ رکھی جائے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے۔ بینکوں میں تربیت یافتہ اور مستند کمپنیوں کے سیکیورٹی گارڈز کو تعینات کیا جائےڈی پی او کی مقامی تھانوں کی پولیس کو بینکوں کے ارد گرد گشت کو موثر بنانے کی ہدایت بھی کی بینکوں سے رقم کی منتقلی سے پہلے متعلقہ تھانہ کو آگاہ کیا جائے۔ڈی پی او کی بینک مینجرز کو ہدایت