سینئر صحافی مہران حیدر کی دادی جان قضائے الہی سے انتقال کر گئیں

Published on January 12, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 139)      No Comments

فاروق آباد(یواین پی) سینئر صحافی مہران حیدر کی دادی جان قلیل علالت کے بعد قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت اللہ تعالی مرحومہ ومغفورہ کے درجات بلند فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے مرحومہ کو سوگواران کی موجودگی میں انکے آبائی شہر سانگلہ ھل کے قدیمی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy